February 27, 2025 9:55 AM
سرکار نے کھیلوں سے متعلق قومی فیڈریشنوں کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق ضابطوں پر نظرِثانی کے لیے چھ ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی ہے۔
سرکار نے کھیلوں سے متعلق قومی فیڈریشنوں کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق ضابطوں پر نظرِثانی کے لیے چھ ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کی وزارت نے کہا ہے کہ کھیلوں کے شعبے کے جوائنٹ سکریٹریKunal اِس کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ وزارت نے کہا ہے ...