زراعت و کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیرشیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 2047 تک، زراعت کے میدان میں وکست بھارت کا مقصد حاصل کرنے کیلئے متعلقہ شعبوں میں پانچ فیصد کی زرعی شرح ترقی کو، لگاتار برقرار رکھنا ہوگا۔ کل نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ زراعت بھارتی معیشت کیلئے لازمی ہے اور یہ گزربسر کا سب سے بڑا وسیلہ بھی ہے۔
Site Admin | May 21, 2025 9:33 AM | Shivraj
زراعت و کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیرشیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 2047 تک، زراعت کے میدان میں وکست بھارت کا مقصد حاصل کرنے کیلئے متعلقہ شعبوں میں پانچ فیصد کی زرعی شرح ترقی کو، لگاتار برقرار رکھنا ہوگا۔