ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 21, 2025 9:33 AM

زراعت و کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیرشیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 2047 تک، زراعت کے میدان میں وکست بھارت کا مقصد حاصل کرنے کیلئے متعلقہ شعبوں میں پانچ فیصد کی زرعی شرح ترقی کو، لگاتار برقرار رکھنا ہوگا۔

زراعت و کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیرشیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 2047 تک، زراعت کے میدان میں وکست بھارت کا مقصد حاصل کرنے کیلئے متعلقہ شعبوں میں پانچ فیصد کی زرعی شرح ترقی کو، لگاتار برقرار رکھنا ہوگا۔ کل نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ زراعت بھار...