ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج بہار کا دورہ کریں گے وہ سمتی پور ضلعے میں کَرپُری گرام ریلوے اسٹیشن میں 17 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے تعمیراتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
ریلوے کے وزیر موصوف کرپری گرام اسٹیشن کی جدید کاری کے کام کا سنگِ بنیاد رکھیں گے جس پر تین کروڑ 30 لاکھ روپے کی لاگت آئے گی۔x