ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 23, 2025 9:55 AM

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج بہار کے مونگیر ضلع میں جمال پور ریل ورکشاپ کی صلاحیت میں اضافے کی خاطر Wagon Periodic Overhauling Facility کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج بہار کے مونگیر ضلع میں جمال پور ریل ورکشاپ کی صلاحیت میں اضافے کی خاطر Wagon Periodic Overhauling Facility کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس پروجیکٹ پر تقریباً 79 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ اس کے مکمل ہونے کے بعد جمال پور ورکشاپ کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور Wagon کے رکھ رکھاؤ کی...