روس میں بھارت کے سفیر وِنے کمار نے ماسکو میں کلیدی مواصلات کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی مواصلاتی صنعت کی کامیابیوں کو اُجاگر کیا۔ سفیر موصوف نے انسانی تہذیب میں رابطوں کے رول اور اہمیت اور اس بارے میں اظہار خیال کیا کہ کس طرح جدید ٹیکنالوجیوں سے مواصلات میں تبدیلی آئی ہے۔ انہوں نے حال ہی منعقدہ WAVES 2025 سمیت آج کے ڈیجیٹل دور میں بھارت کی مواصلاتی صنعت کے بارے میں بھی بات کی۔ ×
Site Admin | May 22, 2025 9:52 AM | Indian Ambassador Moscow
روس میں بھارت کے سفیر وِنے کمار نے ماسکو میں کلیدی مواصلات کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی مواصلاتی صنعت کی کامیابیوں کو اُجاگر کیا۔
