ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 22, 2025 9:52 AM

روس میں بھارت کے سفیر وِنے کمار نے ماسکو میں کلیدی مواصلات کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی مواصلاتی صنعت کی کامیابیوں کو اُجاگر کیا۔

روس میں بھارت کے سفیر وِنے کمار نے ماسکو میں کلیدی مواصلات کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی مواصلاتی صنعت کی کامیابیوں کو اُجاگر کیا۔ سفیر موصوف نے انسانی تہذیب میں رابطوں کے رول اور اہمیت اور اس بارے میں اظہار خیال کیا کہ کس طرح جدید ٹیکن...