July 31, 2025 10:09 AM

views 18

راجیہ سبھا میں آپریشن سِندور پر بحث کے دوران مرکزی وزیر جے پی نڈّا کی وضاحت کو سراہاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا پورے عزم کے ساتھ جواب دیا ہے۔

راجیہ سبھا میں آپریشن سِندور پر بحث کے دوران مرکزی وزیر جے پی نڈّا کی وضاحت کو سراہاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا پورے عزم کے ساتھ جواب دیا ہے۔ راجیہ سبھا کے آپریشن سندور مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے ایوان کے رہنما جگت پرکاش نڈّا نے گزشتہ دہائی 2004-2014 اور 2014-2025 کے درمیان ایک جرّت مندانہ تقابلی مظاہرہ پیش کیا، جس میں قومی سلامتی فوجی ردِّ عمل اور سیاسی عزم کے حوالے سے بھارت کی مضبوط یکسر تبدیلی کو اُجاگر کیا گیا۔ جناب نڈّا نے کہا کہ عالمی ...