ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں پہلگام کے قریب بے سارن علاقے میں، 22 اپریل کے المناک دہشت گردانہ حملے کے 26 متاثرین کی یاد میں ایک یادگاری مقام قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔  

جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں پہلگام کے قریب بے سارن علاقے میں، 22 اپریل کے المناک دہشت گردانہ حملے کے 26 متاثرین کی یاد میں ایک یادگاری مقام قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔   کل پہلگام میں جموں و کشمیر کابینہ میٹنگ کے بعد J&K تعمیراتِ عامہ کے محکمے کو ہدایت دی گئی کہ وہ اس یادگاری مقام کے لیے کام شروع کر دے۔

وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ اس بات کی یقین دہانی کے لیے تجویزیں طلب کی جائیں گی کہ یہ یادگار محض اہم نہیں ہیں، بلکہ یہ ایک باوقار اور قابلِ احترام مقام بھی ہے۔

کل ملک بھر کے ٹریول اینڈ ٹور آپریٹروں سے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے جموں و کشمیر میں سیاحت کو جِلا دینے کی اہمیت پر زور دیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں