May 28, 2025 10:00 AM

views 13

جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں پہلگام کے قریب بے سارن علاقے میں، 22 اپریل کے المناک دہشت گردانہ حملے کے 26 متاثرین کی یاد میں ایک یادگاری مقام قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔  

جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں پہلگام کے قریب بے سارن علاقے میں، 22 اپریل کے المناک دہشت گردانہ حملے کے 26 متاثرین کی یاد میں ایک یادگاری مقام قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔   کل پہلگام میں جموں و کشمیر کابینہ میٹنگ کے بعد J&K تعمیراتِ عامہ کے محکمے کو ہدایت دی گئی کہ وہ اس یادگاری مقام کے لیے کام شروع کر دے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ اس بات کی یقین دہانی کے لیے تجویزیں طلب کی جائیں گی کہ یہ یادگار محض اہم نہیں ہیں، بلکہ یہ ایک باوقار اور قابلِ احت...