سپریم کورٹ کے جج، جسٹس بھوشن رام کرشن Gavai بھارت کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔ قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جسٹس Gavaiکو بھارت کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ اُن کا تقرر 14 مئی سے نافذ العمل ہوگا۔ جسٹس Gavai بھارت کے 52ویں چیف جسٹس ہوں گے۔ وہ چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی جگہ لیں گے، جن کے عہدے کی میعاد اگلے ماہ کی 13 تاریخ کو ختم ہو رہی ہے۔×
Site Admin | April 30, 2025 10:14 AM | Gavai CJI Appointment
جسٹس بی آر Gavai کو بھارت کے نئے چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔
