April 30, 2025 10:14 AM
جسٹس بی آر Gavai کو بھارت کے نئے چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ کے جج، جسٹس بھوشن رام کرشن Gavai بھارت کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔ قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جسٹس Gavaiکو بھارت کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ اُن کا تقرر 14 مئی سے نافذ العمل ہوگا۔ جسٹس Gavai بھارت کے 52ویں چیف جسٹس ہوں گے۔ ...