ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 24, 2025 9:52 AM | Germany Election

printer

جرمنی میں اپوزیشن قدامت پسند پارٹیوں Christian Democratic Union سی ڈی یو اور Christian Social Union سی ایس یو کو ملک کے انتخابات میں، جیت حاصل کرنے والی سبقت ملی ہے۔

          جرمنی میں اپوزیشن قدامت پسند پارٹیوں Christian Democratic Union سی ڈی یو اور Christian Social Union سی ایس یو کو ملک کے انتخابات میں، جیت حاصل کرنے والی سبقت ملی ہے۔ اِس طرح اُن کے رہنما Friedrich Merz کے لیے اگلا چانسلر بننے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔

          دوسری طرف جرمنی کی دائیں بازو کی پارٹی Alternative For Germany  اے ایف ڈی دوسرے مرحلے میں سبقت حاصل کرکے اب تک کے بہترین نتیجے کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ جرمنی میں قومی انتخابات کَل ختم ہوئے ہیں، یہ انتخابات بہت سے معاملات کی بنیاد پر لڑے گئے تھے، جو پچھلے دو سال سے التوا کا شکار تھے۔

          مائیگرینٹس کے ہاتھوں کیے گئے حالیہ حملے بھی انتخابات میں ایک اہم معاملہ تھا۔

          امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی رجحانات پر ردِّ عمل ظاہر کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اُنھوں نے کہا کہ امریکہ کی طرح ہی جرمنی کے عوام بھی ایک نامعقول ایجنڈے سے اُکتا گئے ہیں، جو خاص طور پر توانائی اور امیگریشن سے تعلق رکھتا ہے اور جو کئی سال سے درپیش ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں