February 24, 2025 9:52 AM
جرمنی میں اپوزیشن قدامت پسند پارٹیوں Christian Democratic Union سی ڈی یو اور Christian Social Union سی ایس یو کو ملک کے انتخابات میں، جیت حاصل کرنے والی سبقت ملی ہے۔
جرمنی میں اپوزیشن قدامت پسند پارٹیوں Christian Democratic Union سی ڈی یو اور Christian Social Union سی ایس یو کو ملک کے انتخابات میں، جیت حاصل کرنے والی سبقت ملی ہے۔ اِس طرح اُن کے رہنما Friedrich Merz کے لیے اگلا چانسلر بننے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ دوسری طرف جرمنی کی دائیں بازو کی پا...