March 23, 2025 10:00 AM | MEA Assistance

printer

بھارت نے Botswana میں سیلاب کے پیشِ نظر اُس ملک کو انسانی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے۔

بھارت نے Botswana میں سیلاب کے پیشِ نظر اُس ملک کو انسانی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ Botswana کو لازمی دوائیں، سرجیکل سامان، مچھر دانیاں اور پانی کو صاف بنانے والے آلات پر مشتمل تقریباً 10 ٹن کی امداد کی پہلی قسط بھیجی گئی ہے۔

اس دوران Kiribati کو بھی انسانی بنیاد پر امداد بھیجی گئی ہے، تاکہ اُس ملک کے حفظانِ صحت کے نظام کو مستحکم بنانے میں مدد مل سکے۔ کل Kiribati کے Tarawa کے لیے Mundra بندرگاہ سے 6 بستر والے کنٹینر پر مبنی ڈائلائسز یونٹ کی کھیپ روانہ کی گئی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔