ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 23, 2025 10:00 AM

بھارت نے Botswana میں سیلاب کے پیشِ نظر اُس ملک کو انسانی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے۔

بھارت نے Botswana میں سیلاب کے پیشِ نظر اُس ملک کو انسانی بنیاد پر امداد روانہ کی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ Botswana کو لازمی دوائیں، سرجیکل سامان، مچھر دانیاں اور پانی کو صاف بنانے والے آلات پر مشتمل تقریباً 10 ٹن کی امداد کی پہلی قسط بھیجی گئی ہے۔ اس دوران Ki...