بھارت نے کہا ہے کہ غزہ کے خان یونس میں صحافیوں کی ہلاکت انتہائی تکلیف دہ اور کافی افسوسناک ہے۔ صحافیوں کی ہلاکت سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت نے لڑائی میں سویلین جانوں کے نقصان کی ہمیشہ مذمت کی ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام نے اِس معاملے کی چھان بین کیلئے ایک انکوائری کمیٹی پہلے ہی تشکیل دے دی ہے۔ x
Site Admin | August 27, 2025 2:52 PM
بھارت نے کہا ہے کہ غزہ کے خان یونس میں صحافیوں کی ہلاکت انتہائی تکلیف دہ اور کافی افسوسناک ہے۔
