بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی محاذآرائی کے بعد جموں وکشمیر میں شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کرنے کی غرض سے ایک بڑا آپریشن شروع کرتے ہوئے فوج نے پُنچھ ضلعے میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک مختلف گاؤوں میں ایسے 42 بم کے گولے ناکارہ بنادیئے ہیں جو پھٹے نہیں تھے۔ دفاعی ترجمان کے مطابق ان بم کے گولوں نے مقامی لوگوں کی زندگی اور سلامتی کیلئے سنگین خطرہ پیداکردیاہے۔ یہ آپریشن حفاظت کے تمام پروٹوکول کا پاس رکھتے ہوئے انجام دیا گیا تاکہ کسی بھی شہری کی زندگی یا املاک کو نقصان ہونے اور خطرے سے بچایا جاسکے۔×
Site Admin | May 19, 2025 9:49 AM | J&K Shells
بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی محاذآرائی کے بعد جموں وکشمیر میں شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کرنے کی غرض سے ایک بڑا آپریشن شروع
