May 19, 2025 9:49 AM
بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی محاذآرائی کے بعد جموں وکشمیر میں شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کرنے کی غرض سے ایک بڑا آپریشن شروع
بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی محاذآرائی کے بعد جموں وکشمیر میں شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کرنے کی غرض سے ایک بڑا آپریشن شروع کرتے ہوئے فوج نے پُنچھ ضلعے میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک مختلف گاؤوں میں ایسے 42 بم کے گولے ناکارہ بنادیئے ہیں جو پھٹے نہیں تھے۔ دفاعی ترجمان کے مط...