ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 11, 2025 9:50 AM

Axiom-4 مشن کو، خلا میں روانہ کرنے کا پروگرام، ایک تکنیکی خامی کے سبب، ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اِس مشن میں بھارتی خلا نورد شُبھانشو شکلا کو خلا میں بھیجا جانا ہے۔

Axiom-4 مشن، جس میں بھارتی خلا نورد شُبھانشو شکلا اور تین افراد کو خلا میں بھیجا جانا تھا، دوسری بار بھی ملتوی  کر دیا گیا ہے۔ ناسا کے مطابق Axiom Space اور SpaceX کو آج خلا میں نہیں بھیجا جا سکے گا، کیونکہ SpaceX ٹیموں کو اِس مشن کی مرمت کے لیے اضافی وقت دیا گیا ہے کہ وہ سیال آکسیجن کے رساؤ کو ...