اور شطرنج میں، متحدہ عرب امارات میں بھارتی گرانڈ ماسٹر نِہال سرین ایشیائی چمپئن شپ میں دوسرے مقام پر رہے۔

شطرنج میں متحدہ عرب امارات کے Al Ain میں منعقدہ ایشیائی چمپئن شپ میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Nihal Sarin دوسرے مقام پر رہے۔ کیرالہ کے اعلیٰ درجے کے کھلاڑی نے فائنل راؤنڈ میں ایران کے کھلاڑی کو شکست دی۔ تاہم سَرین کو ٹائی بریک اسکور کے سبب چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑا، کیونکہ 9 راؤنڈ سے دونوں کھلاڑیوں کے 7 پوائنٹس تھے۔ معمولی فرق سے خطاب نہ جیت پانے کے باوجود Nihal آئندہ FIDE شطرنج عالمی کپ کیلئے اپنی جگہ پکّی کرنے میں کامیاب رہے، جو اِس سال بعد میں منعقد ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔