ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 16, 2025 9:57 AM

اور شطرنج میں، متحدہ عرب امارات میں بھارتی گرانڈ ماسٹر نِہال سرین ایشیائی چمپئن شپ میں دوسرے مقام پر رہے۔

شطرنج میں متحدہ عرب امارات کے Al Ain میں منعقدہ ایشیائی چمپئن شپ میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Nihal Sarin دوسرے مقام پر رہے۔ کیرالہ کے اعلیٰ درجے کے کھلاڑی نے فائنل راؤنڈ میں ایران کے کھلاڑی کو شکست دی۔ تاہم سَرین کو ٹائی بریک اسکور کے سبب چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑا، کیونکہ 9 راؤنڈ ...