امریکی محکمہئ دفاع کے سابق اہلکار اور امریکی Enterprise انسٹی ٹیوٹ میں، سینئر فیلو Michael Rubin نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی مالی فنڈ IMF کے ایک ارب ڈالر کے امدادی پیکج کو نہ روکے جانے پر امریکی سرکار کی نکتہ چینی کی ہے۔

          امریکی محکمہئ دفاع کے سابق اہلکار اور امریکی Enterprise انسٹی ٹیوٹ میں، سینئر فیلو Michael Rubin نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی مالی فنڈ IMF کے ایک ارب ڈالر کے امدادی پیکج کو نہ روکے جانے پر امریکی سرکار کی نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے پاکستان کو دنیا کے سب سے زیادہ کرپٹ ملکوں میں سے ایک قرار دیا اور اُس پر الزام لگایا کہ وہ دہشت گردی کو سرکاری پالیسی کے طور پر استعمال کرتا رہا ہے۔ جناب Rubin نے یہ بھی کہا کہ چین کے ساتھ پاکستان کے قریبی تعلقات کو دیکھتے ہوئے، بین الاقوامی مالی فنڈ کے فیصلے سے چین کو بالواسطہ طور پر فائدہ ہوگا۔ انہوں نے ایک ایسے وقت فنڈز جاری کیے جانے کی مذمت کی کہ جب پاکستان سے کام کرنے والے دہشت گردوں نے حال ہی میں بھارت میں وحشیانہ حملے کیے تھے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔