May 16, 2025 10:03 AM
امریکی محکمہئ دفاع کے سابق اہلکار اور امریکی Enterprise انسٹی ٹیوٹ میں، سینئر فیلو Michael Rubin نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی مالی فنڈ IMF کے ایک ارب ڈالر کے امدادی پیکج کو نہ روکے جانے پر امریکی سرکار کی نکتہ چینی کی ہے۔
امریکی محکمہئ دفاع کے سابق اہلکار اور امریکی Enterprise انسٹی ٹیوٹ میں، سینئر فیلو Michael Rubin نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی مالی فنڈ IMF کے ایک ارب ڈالر کے امدادی پیکج کو نہ روکے جانے پر امریکی سرکار کی نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے پاکستان کو دنیا کے سب سے زیادہ کرپٹ ملکوں میں سے ...