ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 27, 2025 9:43 AM | NTA Platform

printer

امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے NEET انڈر گریجویٹ 2025 امتحان سے متعلق مشکوک دعووں کی اطلاع دینے کے لیے ایک مخصوص پلیٹ فارم شروع کیا ہے۔

امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے NEET انڈر گریجویٹ 2025 امتحان سے متعلق مشکوک دعووں کی اطلاع دینے کے لیے ایک مخصوص پلیٹ فارم شروع کیا ہے۔ NTA نے امیدواروں کو مشورہ دیا کہ وہ بددیانت عناصر کے بہکاوے میں نہ آئیں جو بدعنوانی میں ملوث ہوتے ہیں اور جھوٹے دعووں سے امیدواروں کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس نے امیدواروں سے یہ بھی درخواست کی ہے کہ وہ NTA کی سرکاری ویب سائٹ پر اگلے مہینے کی 4 تاریخ کو شام 5 بجے تک، اس طرح کی گمراہ کن معلومات اور اسے پھیلانے والے افراد کے بارے میں اطلاع دیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔