April 27, 2025 9:43 AM
امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے NEET انڈر گریجویٹ 2025 امتحان سے متعلق مشکوک دعووں کی اطلاع دینے کے لیے ایک مخصوص پلیٹ فارم شروع کیا ہے۔
امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے NEET انڈر گریجویٹ 2025 امتحان سے متعلق مشکوک دعووں کی اطلاع دینے کے لیے ایک مخصوص پلیٹ فارم شروع کیا ہے۔ NTA نے امیدواروں کو مشورہ دیا کہ وہ بددیانت عناصر کے بہکاوے میں نہ آئیں جو بدعنوانی میں ملوث ہوتے ہیں اور جھوٹے دعووں سے امیدواروں ک...