اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کی خاطر معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے خطّے میں امن کی جانب اسے ایک انتہائی اہم پہلا قدم قرار دیا۔ جناب گوٹریس نے اس معاہدے میں ثالثی کے لیے قطر، مصر اور امریکہ کی ستائش بھی کی۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرس نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی بحران نہایت تباہ کُن سطح پر ہے اور اب ہماری ترجیح اس جنگ سے شدید طور پر متاثرہ افراد کے لیے آسانی پیدا کرنا ہونی چاہیے۔ ×
Site Admin | January 16, 2025 9:58 AM | Ceasefire Deal Guterres
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کی خاطر معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔