January 16, 2025 9:58 AM
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کی خاطر معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کی خاطر معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے خطّے میں امن کی جانب اسے ایک انتہائی اہم پہلا قدم قرار دیا۔ جناب گوٹریس نے اس معاہدے میں ثالثی کے لیے قطر، مصر اور امریکہ کی ستائش بھی ...