ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

اسرائیل نے 620 فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں یہ کہتے ہوئے تاخیر کی ہے کہ جب تک حماس کی طرف سے ان کی توہین کیے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی اگلی رہائی کی تصدیق نہیں ہوجاتی، وہ اِس سلسلے میں مزید پیشرفت نہیں کرے گا۔

یہ فیصلہ حماس کی جانب سے چھ اسرائیلی یرغمالیوں کو ایک عوامی اسٹیج پر کَل اسرائیل کے حوالے کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ایک بیان میں اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ قیدیوں کی اگلی رہائی تب تک مؤخر رہے گی جب تک کہ یرغمالیوں کی اگلی رہائی کی ضمانت نہیں دی جاتی اور یہ رہائی غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی ذلت آمیز حوالگی کی تقریبات کے بغیر ہونی چاہیے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں