February 23, 2025 10:25 AM
اسرائیل نے 620 فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں یہ کہتے ہوئے تاخیر کی ہے کہ جب تک حماس کی طرف سے ان کی توہین کیے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی اگلی رہائی کی تصدیق نہیں ہوجاتی، وہ اِس سلسلے میں مزید پیشرفت نہیں کرے گا۔
اسرائیل نے 620 فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں یہ کہتے ہوئے تاخیر کی ہے کہ جب تک حماس کی طرف سے ان کی توہین کیے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی اگلی رہائی کی تصدیق نہیں ہوجاتی، وہ اِس سلسلے میں مزید پیشرفت نہیں کرے گا۔ یہ فیصلہ حماس کی جانب سے چھ اسرائیلی یرغمالیوں کو ایک عوامی اسٹیج پر ک...