September 29, 2025 9:23 AM

views 25

آج ہم نظر ڈال رہے ہیں کہ کیسے اِن اصلاحات سے آٹو موبیل شعبے میں لوگوں کو اپنے خواب پورے کرنے میں مدد ملی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یومِ آزادی کی اپنی تقریب میں لال قلعے کی فصیل سے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، دیوالی تک کر دیے جانے کا اعلان کیا تھا۔ GST کونسل نے 3 ستمبر کو شرحوں کو معقول بنا کر اور کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کٹوتی کر کے اُن کے اِس خواب کو پورا کیا۔ اِس طرح شہریوں کی زندگی مزید سہولت آمیز ہو گئی۔ آج ہم نظر ڈال رہے ہیں کہ کیسے اِن اصلاحات سے آٹو موبیل شعبے میں لوگوں کو اپنے خواب پورے کرنے میں مدد ملی۔ حکومت نے جی ایس ٹی میں اگلے سلسلے کی اصلاحات کے تحت عام شہریوں کو راحت دیتے ہو...