وزارت داخلہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات قومی جانچ ایجنسی NIA کو سونپ دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اب قومی جانچ ایجنسی دہشت گردانہ حملے کی باضابطہ تحقیقات کرے گی۔ اس سے قبل NIA کی ٹیم نے دہشت گردانہ حملے کی جگہ کا دورہ کیا تھا۔ یہ حملہ اس ماہ کی 22 تاریخ کو جموں و کشمیر کے پہلگام کے Baisaran جنگلاتی علاقے میں ہوا تھا، جس میں 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔×
Site Admin | April 27, 2025 10:08 AM | Mha-NIA Pehalgam
وزارتِ داخلہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات قومی جانچ ایجنسی NIA کو سونپ دی ہے۔
