ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 27, 2025 10:08 AM

وزارتِ داخلہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات قومی جانچ ایجنسی NIA کو سونپ دی ہے۔

وزارت داخلہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات قومی جانچ ایجنسی NIA کو سونپ دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اب قومی جانچ ایجنسی دہشت گردانہ حملے کی باضابطہ تحقیقات کرے گی۔ اس سے قبل NIA کی ٹیم نے دہشت گردانہ حملے کی جگہ کا دورہ کیا تھا۔ یہ حملہ اس ماہ کی 22 تاریخ کو جموں و کشمیر کے پہل...