وزارتِ داخلہ نے پدم ایوارڈ 2026 کے لیے، نامزدگیاں طلب کی ہیں۔ یہ نامزدگیاں راشٹریہ پرسکار پورٹل کے ذریعہ 31 جولائی تک آن لائن داخل کی جا سکتی ہیں۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ نامزدگیوں میں مذکورہ پورٹل پر دستیاب فارمیٹ سے طے شدہ تمام متعلقہ تفصیلات ہونی چاہئیں، جس میں بیانیہ کے انداز میں حوالہ شامل ہو، جو ان لوگوں کی متعلقہ شعبوں میں نمایاں اور غیر معمولی حصولیابیوں کو بیان کرے، جنکی سفارش کی گئی ہے۔ پدم ایوارڈز، جن میں پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری شامل ہیں، ملک کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈز میں سے ہیں۔×
Site Admin | May 21, 2025 9:29 AM | Padma Nomination
وزارتِ داخلہ نے پدم ایوارڈ 2026 کے لیے، نامزدگیاں طلب کی ہیں۔
