May 21, 2025 9:29 AM
وزارتِ داخلہ نے پدم ایوارڈ 2026 کے لیے، نامزدگیاں طلب کی ہیں۔
وزارتِ داخلہ نے پدم ایوارڈ 2026 کے لیے، نامزدگیاں طلب کی ہیں۔ یہ نامزدگیاں راشٹریہ پرسکار پورٹل کے ذریعہ 31 جولائی تک آن لائن داخل کی جا سکتی ہیں۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ نامزدگیوں میں مذکورہ پورٹل پر دستیاب فارمیٹ سے طے شدہ تمام متعلقہ تفصیلات ہونی چاہئیں، جس میں بیانیہ کے ...