ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

نشانے باز Kanak نے جرمنی کے Suhl میں جاری انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن ISSF جونیئر عالمی کپ میں بھارت کیلئے سونے کا پہلا تمغہ حاصل کیاہے۔

نشانے باز Kanak نے جرمنی کے Suhl میں جاری انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن ISSF جونیئر عالمی کپ میں بھارت کیلئے سونے کا پہلا تمغہ حاصل کیاہے۔ گزشتہ برس لیما میں جونیئر عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی Kanak نے خواتین کے دس میٹر ایئرپسٹل کے فائنل میں 239 کا اسکور بناکر سونے کا تمغہ حاصل کیاہے۔ انہوں نے Moldova کی Anna Dulceکو ایک اعشاریہ سات پوائنٹس سے پیچھے چھوڑدیا،جو دوبار کی اولمپئن اور یوروپی چمپئن رہ چکی ہیں۔ چینی تائیپے کی Chen-yen-Ching نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ ایک دیگر بھارتی تیرانداز Prachi پانچویں نمبر پر رہیں۔

اس سے پہلے Adriyan Karmakar نے پچاس میٹر رائفل Prone مقابلے میں بھارت کیلئے پہلا چاندی کا تمغہ حاصل کیاتھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں