ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 22, 2025 9:44 AM

نشانے باز Kanak نے جرمنی کے Suhl میں جاری انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن ISSF جونیئر عالمی کپ میں بھارت کیلئے سونے کا پہلا تمغہ حاصل کیاہے۔

نشانے باز Kanak نے جرمنی کے Suhl میں جاری انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن ISSF جونیئر عالمی کپ میں بھارت کیلئے سونے کا پہلا تمغہ حاصل کیاہے۔ گزشتہ برس لیما میں جونیئر عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی Kanak نے خواتین کے دس میٹر ایئرپسٹل کے فائنل میں 239 کا اسکور بناکر سونے کا تم...