ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

مہاراشٹر حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

مہاراشٹر حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ اس واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو 50-50 ہزار روپے کی مالی مدد دی جائے گی۔

ممبئی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب فڑنویس نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے اس طرح کے گھناؤنے عمل کو انجام دینے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگائیں گے اور انتہائی سختی کے ساتھ جوابی کارروائی کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں