ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 24, 2025 9:46 AM

مہاراشٹر حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

مہاراشٹر حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ اس واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو 50-50 ہزار روپے کی مالی مدد دی جائے گی۔ ممبئی میں نامہ نگاروں س...