ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

فٹبال میں آج شام بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے Kalinga Super Cup فائنل میچ میں FC Goa اور جمشید پور FC کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

فٹبال میں آج شام بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے Kalinga Super Cup فائنل میچ میں FC Goa اور جمشید پور FC کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ شام   ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں انڈین سپر لیگ، ISL سے ہیں، اگر FC Goa جیتتی ہے تو وہ ایک سے زیادہ بار Super Cup جیتنے والی پہلی ٹیم بن جائے گی۔ جمشید پور FC کے لیے یہ پہلا خطاب ہوگا۔

Kalinga Super Cup کی فاتح ٹیم کو 2025-26 کے اے ایف سی چمپینشپ لیگ دو کے ابتدائی راؤنڈ میں بھی جگہ مل جائے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں