May 3, 2025 9:27 AM
فٹبال میں آج شام بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے Kalinga Super Cup فائنل میچ میں FC Goa اور جمشید پور FC کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
فٹبال میں آج شام بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے Kalinga Super Cup فائنل میچ میں FC Goa اور جمشید پور FC کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں انڈین سپر لیگ، ISL سے ہیں، اگر FC Goa جیتتی ہے تو وہ ایک سے زیادہ بار Super Cup جیتنے والی پہلی ٹیم بن جائے گی۔ جمشید پور FC ک...