ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 10:03 AM | Govt GST UPI

printer

حکومت نے آج کہا ہے کہ یہ جو دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وہ، 2 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم کے، UPI لین دین پر، GST عائد کرنے والی ہے، پوری طرح جھوٹے، گمراہ کُن اور بے بنیاد ہیں۔

حکومت نے آج کہا ہے کہ یہ جو دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وہ، 2 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم کے، UPI لین دین پر، GST عائد کرنے والی ہے، پوری طرح جھوٹے، گمراہ کُن اور بے بنیاد ہیں۔

وزارتِ خزانہ نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ فی الحال ایسی کوئی تجویز، حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ GST، صرف کاروباریوں کی رعایتی شرح MDR جیسے چارجز پر لگائی جاتی ہے، جن کا تعلق کچھ خاص آلات کے ذریعے، رقم کی ادائیگی کرنے سے ہوتا ہے۔

وزارت نے مزید کہا ہے کہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے جنوری 2020 سے، کسی شخص کی طرف سے کسی کاروباری کو یعنی P2M کی شکل میں، یو پی آئی لین دین پر سے، MDR کو ختم کر دیا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں