ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 10:03 AM

حکومت نے آج کہا ہے کہ یہ جو دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وہ، 2 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم کے، UPI لین دین پر، GST عائد کرنے والی ہے، پوری طرح جھوٹے، گمراہ کُن اور بے بنیاد ہیں۔

حکومت نے آج کہا ہے کہ یہ جو دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وہ، 2 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم کے، UPI لین دین پر، GST عائد کرنے والی ہے، پوری طرح جھوٹے، گمراہ کُن اور بے بنیاد ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ فی الحال ایسی کوئی تجویز، حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے ...