ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بھارت نے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں پاکستان ایئر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، پاکستان ایئر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ فضائی حدود کی یہ بندش 23 مئی تک نافذ رہے گی۔ شہری ہوابازی کی وزارت نے بتایا ہے کہ بھارتی فضائی حدود پاکستان میں رجسٹرڈ طیاروں یا اُن طیاروں کے لیے، جو پاکستان ایئر لائنز یا آپریٹر کی ملکیت، زیر استعمال یا لیز پر ہیں، جس میں فوجی طیارے بھی شامل ہیں، اس مدّت کے دوران دستیاب نہیں ہوگی۔ اس کے تعلق سے فضائی اہلکاروں کو ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں پاکستانی ایئر لائنز کو بھارتی حدود استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں