ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 1, 2025 9:58 AM

بھارت نے، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں پاکستان ایئر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، پاکستان ایئر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ فضائی حدود کی یہ بندش 23 مئی تک نافذ رہے گی۔ شہری ہوابازی کی وزارت نے بتایا ہے کہ بھارتی فضائی حدود پاکستان میں رجسٹرڈ طیاروں یا اُن طیاروں کے لیے، جو پاکستان ایئر لائنز یا آپ...