موجودہ مالی سال کے دوران اپریل سے اکتوبر میں غیر مقیم بھارتیوں کی جانب سے وطن بھیجی گئی رقومات میں 11 اعشاریہ 9 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی ریزرو بینک کی جانب سے جاری کئے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق یہ رقم گذشتہ برس اِسی عرصے کے دوران 6 اعشاریہ ایک ارب ڈالر سے تقریباً دوگنی ہے۔ غیر مقیم بھارتیوں کی جانب سے رقم جمع کرنے سے متعلق اسکیموں میں oreign Currency Non-Resident FCNR NRE, NRO وغیرہ شامل ہیں۔×
Site Admin | December 25, 2024 3:11 PM | NRI DEPOSIT-RBI
بھارتی ریزرو بینک نے کہا ہے کہ غیر مقیم بھارتیوں کی جانب سے وطن بھیجی گئی رقومات میں اِس سال اپریل سے اکتوبر کے درمیان 11 اعشاریہ 9 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے
