ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 3:11 PM

بھارتی ریزرو بینک نے کہا ہے کہ غیر مقیم بھارتیوں کی جانب سے وطن بھیجی گئی رقومات میں اِس سال اپریل سے اکتوبر کے درمیان 11 اعشاریہ 9 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے

موجودہ مالی سال کے دوران اپریل سے اکتوبر میں غیر مقیم بھارتیوں کی جانب سے وطن بھیجی گئی رقومات میں 11 اعشاریہ 9 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی ریزرو بینک کی جانب سے جاری کئے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق یہ رقم گذشتہ برس اِسی عرصے کے دوران 6 اعشاریہ ایک ارب ڈالر سے تقریب...