ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

امریکہ کی، قومی انٹیلی جینس کی ڈائریکٹر تلسی Gabbard نے کہا ہے کہ امریکہ، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں کو پکڑنے کی بھارت کی کوششوں میں اُس کے ساتھ ہے۔

امریکہ کی، قومی انٹیلی جینس کی ڈائریکٹر تلسی Gabbard نے کہا ہے کہ امریکہ، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں کو پکڑنے کی بھارت کی کوششوں میں اُس کے ساتھ ہے۔ کَل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں محترمہ Gabbard نے کہا کہ امریکہ اِس بھیانک دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت کے ساتھ ہے، جس میں پہلگام میں 26 جانیں ضائع ہوئیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں