April 26, 2025 11:00 AM
امریکہ کی، قومی انٹیلی جینس کی ڈائریکٹر تلسی Gabbard نے کہا ہے کہ امریکہ، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں کو پکڑنے کی بھارت کی کوششوں میں اُس کے ساتھ ہے۔
امریکہ کی، قومی انٹیلی جینس کی ڈائریکٹر تلسی Gabbard نے کہا ہے کہ امریکہ، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں کو پکڑنے کی بھارت کی کوششوں میں اُس کے ساتھ ہے۔ کَل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں محترمہ Gabbard نے کہا کہ امریکہ اِس بھیانک دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت کے ساتھ ہے، جس میں ...