ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 30, 2025 10:02 AM | Char Dham Akashwani

printer

آکاشوانی، چار دھام یاترا 2025 کے آغاز کی سرگرمیوں کو رواں نشر کرے گا۔

آکاشوانی، چار دھام یاترا 2025 کے آغاز کی سرگرمیوں کو رواں نشر کرے گا۔ گنگوتری دھام کے کپاٹ کھولے جانے کی رسوم کی نشریات آج صبح دس بجے سے گیارہ بجے تک کی جائیں گی، جبکہ یمنوتری دھام کے کپاٹ کھولے جانے  کی رسوم کی نشریات، دن میں ساڑھے گیارہ بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک کی جائیں گی۔

یہ رواں نشریات آکاشوانی کے اندرپرستھ، ایم ایف گولڈ اور آرادھنا چینلوں اور نیوز آن اے آئی آر ایپ پر دستیاب رہیں گی۔

یاترا سے متعلق ایک رپورٹ بھی آج سے اگلے مہینے کی چار تاریخ تک شام ساڑھے سات بجے سے سات بج کر 45 منٹ تک نشر کی جائے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں